31 جنوری، 2016، 4:50 PM

چینی بحری افواج کی فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں

چینی بحری افواج کی فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں

مشرقی سمندر میں سخت موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے چینی بحری افواج نے فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں انجام دی ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مشرقی سمندر میں سخت موسمی حالات سے نمٹنے کیلئے چینی بحری افواج نے فضائی دفاع کی خصوصی مشقیں انجام دی ہیں۔ فضائی دفاع کی خصوصی مشق میں بحری جہاز کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنانے کی مشق کی گئی ۔مشقوں کےدوران کئی فضائی میزائل کے ذریعے مقررہ ہدف کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

News ID 1861481

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha